سائٹ نقشہ

|

آپ کی رائے

|

ھوم

|

سٹارٹر پیج

 

 

گلشن امداد ستیانہ روڈ فیصل آباد پاکستان

جامعہ اسلامیہ امدادیہ

Chang to English

 

رابطہ

کتب

تعلیم

پروفائل

ھوم

 

مجوزہ نقسہ برائے ھوسٹل

مجوزہ ھوسٹل کا منظر

 اس کی بیسمنٹ اور گرونڈ فلور بن چکے ہیں چار منزلیں ابھی بننے والے باقی ہیں

شیخ الحدیث حضرت مولانا نذیر احمد صاحب  رحمت اللہ  علیہ  نے  جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد رمضان 1403ھ 1983) ء( میں اپنے شیخ و مرشد عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحی عارفی قدسرہ کی صدارت و سرپرستی میں قائم فرمایا۔ اس سے پہلے آپ ملک کے مختلف اہم دینی جامعات میں تدریسی فرائض انجام دے چکے تھے۔ آپ کا شمار ملک کے چند محبوب ترین مدرسین میں ہوتا تھا۔ دوران تدریس آپ مدارس کے حالات کا بنظر غائر مطالعہ کرتے اور حاصل ہونے والے تجربات کو اپنے دماغ کے کمپیوٹر میں محفوظ کرتے رہے۔ مدارس دینیہ میں معیار تعلیم و تربیت کے تنزل و انحطاط پر آپ میں ایک کڑھن اپنے تجربات اور اپنے بزرگوں کی تعلیمات کی روشنی میں معیار تعلیم و تربیت بلند کرنے کا ایک نقشہ اور اس مقصد کے سلسلے میں ایک خاص جذبہ آپ کے دل و دماغ پر سوار رہتا تھا۔ آپ کی عمر پچاس سال سے تجاوز کر کے پختگی کے دور میں داخل ہو چکی تھی، زندگی بھر کے ان تجربات، اس کڑھن ذہن میں بننے والے تعلیم و تربیت کے نقشون اور دل میں پروان چڑنے والے ان جذبوں کا ظہور جامعہ اسلامیہ امدادیہ کی صورت میں ہوا، جس نے بہت ہی مختصر عرصے میں ایک بڑے اور مقبول ادارے بلکہ ایک مؤثر تعلیمی و تربیتی تحریک کی شکل اختیار کر لی، اور تمام سلاسل مقبولہ کے بزرگان دین، علماء و طلبہ اور عوام کی توجہات کا مرکز بن گیا۔ فالحمدللہ علی ذلک۔

ھوم

پروفائل

تعلیم

کتب

رابطہ

 

زکوۃ، صدقات اور مسجد کے لیے بنک اکاؤنٹ

مسجد

زکوۃ

عطیات و صدقات

کرنٹ اکاؤنٹ 560

 الائیڈ بنک ڈی گرونڈ  فیصل آباد پاکستان

کرنٹ اکاؤنٹ 721

 حبیب بنک فوارہ چوک

 پیپلز کالونی نبمر 2

فیصل آباد پاکستان

کرنٹ اکاؤنٹ 424

 حبیب بنک ستیانہ روڈ محمد  آباد

 فیصل آباد پاکستان

 سائٹ نقشہ   |  آپ کی رائے   |  ھوم   |    سٹارٹر پیج